جلاؤ گھیراؤ کیس ،یاسمین راشد و دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

جلاؤ گھیراؤ کیس ،یاسمین راشد و دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور (ای پی آئی ) عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں نامزد پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید سمیت دیگر 45 ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کر دیا گیا ،فرد جرم کی کاپیاں تقسیم تمام ملزمان آئندہ سماعت پر طلب ۔ تفصیل...
سموگ تدارک کیس ، ماحولیات کا محکمہ سب سے بڑا مجرم ہے،لاہور ہائیکورٹ

سموگ تدارک کیس ، ماحولیات کا محکمہ سب سے بڑا مجرم ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ، عدالت ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سب سے بڑا مجرم محکمہ ماحولیات کو قرار دیدیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی،...
آشیانہ اقبال ریفرنس ،شہباز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

آشیانہ اقبال ریفرنس ،شہباز شریف کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ای پی آئی ) آشیانہ اقبال ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان کی بریت کے فیصلے کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا ، احتساب عدالت لاہور کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ تحریری فیصلے کے...
اسموگ ،لاہور سمیت دیگر اضلاع کے تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا فیصلہ

اسموگ ،لاہور سمیت دیگر اضلاع کے تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی )لاہور سمیت پنجاب کے متعدد اضلاع میں چھائے اسموگ کے بادلوں کے باعث شہریوں میں بیماریاں پھیل رہی ہیں اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کی جانب سے مزید اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے حکومت کی جانب سے پنجاب کےمختلف اضلاع میں تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتے کی...
منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی کی جائیداد ، بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے

منی لانڈرنگ کیس، مونس الہٰی کی جائیداد ، بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے

لاہور(ای پی آئی )منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی احکامات پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویزالہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمد کر دی گئیں ہیں ۔ پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ...
سائفر کیس،عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم

سائفر کیس،عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی (ای پی آئی )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت میں سماعت ۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج...