پرویز الہیٰ کی ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

پرویز الہیٰ کی ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اینٹی کرپشن مقدمے میں ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ پرویز الہیٰ کی درخواست کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہو گی، جسٹس سلطان...
میں صاف جج ہوں، دھکا پروگرام نہیں چلےگا،جج ابوالحسنات

میں صاف جج ہوں، دھکا پروگرام نہیں چلےگا،جج ابوالحسنات

راولپنڈی (ای پی آئی ) خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پولیس کی جانب سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش کی استدعا منظور کرتے ہوئے اجازت دیدی ، تفصیل کے مطابق خصوصی عدالت میں راولپنڈی پولیس افسر نے...
ایف آئی کی کارروائی عمرے کی آڑ میں جانیوالا بھکاری گرفتار

ایف آئی کی کارروائی عمرے کی آڑ میں جانیوالا بھکاری گرفتار

ملتان (ای پی آئی ) ملتان ایئرپورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں سعودی عرب جانے والے بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم عمرے کے ویزے پر بھیک مانگنے سعودی عرب جا رہا تھا۔ بعد ازاں ملزم کی نشاندہی پر ایف آئی...
پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں،آرمی چیف

پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی(ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 25 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہِ کیا اور آرمی چیف سے ملاقات کی ، دوران ملاقات آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری...
پرویز الہیٰ کی ضمانت واپس لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

نوازشریف ججوں کیخلاف بولتے رہے ، کیا جج وہ باتیں بھول گئے،پرویز الٰہی

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا نوازشریف، شہباز شریف کیلئے ہی سارے ریلیف ہیں اور باقیوں کیلئے صرف سختی کیوں ہے۔ انھوں نے کہا کہ 5 ماہ سے ہم ضمانت...
میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاؤ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کا نوازشریف کو چیلنج

میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھاؤ ،ڈاکٹر یاسمین راشد کا نوازشریف کو چیلنج

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں۔ انھوں نے کہاکہ لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطلب ہے...