تحریک انصاف کے سابق 14ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا

تحریک انصاف کے سابق 14ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق 14 ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنا لیا،گروپ کی جانب سے پارٹی میں نظر انداز ہونے والے نظریاتی لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق ٹکٹ ہولڈرز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے...
عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں  2 مقدمات کی  پیشی، سرکلر جاری

عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 مقدمات کی پیشی، سرکلر جاری

اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی کل منگل 9 مئی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں 2 مقدمات میں ممکنہ پیشی کا سرکلر جاری کر دیا جس کے مطابق عدالت نے آئی جی اور ضلع انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کی ہدایات بھی جاری کر دی۔ پیر کو محسن...
سندھ ہائی کورٹ، اسد عمر کی 7روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

سندھ ہائی کورٹ، اسد عمر کی 7روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

کراچی (ای پی آئی) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی 7روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست ہر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کی وکیل میمونہ انور منصور ایڈوکیٹ نے موقف دیا کہ...
عدالت درخواست گزار کی خواہش پر اپنی کارروائی کیسے ریگولیٹ کرے؟سپریم کورٹ

عدالت درخواست گزار کی خواہش پر اپنی کارروائی کیسے ریگولیٹ کرے؟سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔ عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل ( منگل کو...
آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے

آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان قرض پروگرام تاحال تاخیرکا شکار ہے جس کے باعث بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونیکا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے تاہم آئی ایم ایف کے17 مئی تک اجلاس...
تنخواہیں نہ بڑھنے پر 100 ایف بی آر افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

تنخواہیں نہ بڑھنے پر 100 ایف بی آر افسران نے چھٹیوں کی درخواست دیدی

اسلام آباد (ای پی آئی)تنخواہیں نہ بڑھنے پر ایف بی آر کے 100 سے زائد افسران نے چھٹیوں کی درخواستیں جمع کرا دیں۔ ایف بی آر افسران نے تنخواہیں نہ بڑھنے پر آج سے 30 جون تک چھٹیوں کی درخواستیں دی ہیں۔ان افسران میں ایف بی آر کے اِ ن لینڈ ریونیو کے گریڈ 17، 18اور 19 کے...