احتساب عدالت :عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع

احتساب عدالت :عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع

لاہور(ای پی آئی)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں پنجاب کے سابق وزیراعلی عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک توسیع کردی ۔ لاہور کی احتساب عدالت نے عثمان بزدار کو نیب کے سوالات کا جواب دینے کی ہدایت کردی۔اس سے متعلق نیب کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار...
جماعت اسلامی کا کراچی میں 11 یوسیز پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

جماعت اسلامی کا کراچی میں 11 یوسیز پر بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

کراچی(ا ی پی آئی)جماعت اسلامی نے کراچی کی 11 یونین کونسلوں پر بلدیاتی انتخاب کرانے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 11 یوسیز پر امیدواروں کے انتقال کے باعث الیکشن ملتوی کردیے تھے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ...
عمران خان کی گرفتاری کاعدالت نے حکم دیا تو پورا کریں گے، آئی جی پنجاب

عمران خان کی گرفتاری کاعدالت نے حکم دیا تو پورا کریں گے، آئی جی پنجاب

لاہور(ای پی آئی)آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کاعدالت نے حکم دیا تو پورا کریں گے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان نے کہا کہ عدالت حکم دیتی ہے تو اسے پورا کریں گے، پولیس عدالت کے نوٹس لے کر کسی کے پاس جاتی...
پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کا الزام، مریم عدالت طلب

پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کا الزام، مریم عدالت طلب

گوجرانوالہ(ای پی آئی)گوجرانوالہ میں (ن)لیگ کے ورکرز کنونشن کے دوران پارک سے جھولے چوری اور درخت کاٹنے کے الزام پر عدالت نے مریم نواز کو طلب کر لیا۔ گوجرانوالہ کی سیشن عدالت نے مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر انہیں طلب کیا ہے۔درخواست میں الزام عائد کیا گیا...
لاہور ہائی کورٹ:عورت مارچ منتظمین اور ڈپٹی کمشنر کو مارچ کیلئے جگہ فائنل کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ:عورت مارچ منتظمین اور ڈپٹی کمشنر کو مارچ کیلئے جگہ فائنل کرنے کی ہدایت

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے عورت مارچ کے منتظمین اور ڈپٹی کمشنر لاہور کو مل کر مارچ کی جگہ فائنل کرنے کی ہدایت کر دی۔ عورت مارچ کی اجازت کے لیے درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ڈپٹی کمشنر لاہور اور ایس پی سول لائنز عدالت میں پیش ہوئے۔لاہور ہائی کورٹ نے...
مقدمات کا مقصد ہمیں سیاست سے سائیڈ لائن کرنا ہے،، فواد چوہدری

مقدمات کا مقصد ہمیں سیاست سے سائیڈ لائن کرنا ہے،، فواد چوہدری

لاہور(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقدمات کا مقصد ہمیں سیاست سے سائیڈ لائن کرنا ہے،پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن پر مردم شماری کا قانون لاگو نہیں ہوتا۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی رہنمائوں پر بیسیوں شرمناک...