کورونا کے مزید 17 کیسز مثبت، 10 مریضوں کی حالت نازک

کورونا کے مزید 17 کیسز مثبت، 10 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 462 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 462 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 17 افراد کے کورونا...
قرآن پاک کی بے حرمتی:ہر فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، وفاقی وزیر قانون و انصاف

قرآن پاک کی بے حرمتی:ہر فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے، وفاقی وزیر قانون و انصاف

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت ہے، حکومت اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر اس حوالے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کرائے گی، حکومت اپنی بین الاقوامی اور سفارتی ذمہ داریوں سے مکمل طور...
فواد چودھری  14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

فواد چودھری 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ نے...
فواد چوہدری کی اہلیہ نے پرویز الہی کی آڈیو لیک کو نازیبا قراردے دیا

فواد چوہدری کی اہلیہ نے پرویز الہی کی آڈیو لیک کو نازیبا قراردے دیا

اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازیبا گفتگو کی مذمت کرتی ہوں۔ ایک نجی چینل پر اپنا موقف دیتے ہوئے حبا فواد نے کہا کہ یہ ناقابلِ قبول ہے کہ پرویز الہی...
آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا

آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد(ای پی آئی) آئی ایم ایف کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا اور 31 جنوری سے ہی پاکستان اور انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگا۔ وزارت خزانہ نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے مذاکرات کا شیڈول جاری کردیا ہے، وزارت خزانہ کے...
کار سرکار میں مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

کار سرکار میں مداخلت ،پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

شیخوپورہ(ای پی آئی)تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات شامل ہیں۔مقدمہ وفاقی پولیس کے افسر عدیل شوکت کی مدعیت میں تھانہ فیروز والا میں درج ہوا، مقدمے میں کہا گیا کہ ملزم فواد چودھری کو سفری...