by عابد علی | جنوری 9, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی اآئی) وزیر خزانہ نے 6ارب ڈالر کمرشل اکاونٹ کا حوالہ دے کر فارن اکاونٹ ہولڈروں کو خوف زدہ کر دیا ان خیالات کا اظہار سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیا انھوں نے لکھا کہ معاشی، سیاسی عدم...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | بلوچستان, پاکستان
قلعہ سیف اللہ(ای پی آئی)قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7افراد جاں بحق اور 10شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب سامنے سے آنے والی بس اور مزدا آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 7...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد, میرا شہر
اسلام آباد، لاہور(ای پی آئی) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔ موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام نجی اور سرکاری سکول کھل گئے، موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز گزشتہ سال 24دسمبر سے ہوا، ابتدائی طور پر چھٹیاں...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد ( ای پی آئی ) وفاقی شرعی عدالت خواجہ سراؤں (ٹرانسجینڈرز)کے حقوق سے متعلق ایکٹ 2018کے خلاف مقدمات کی سماعت کل (منگل کو) کرے گی ۔ چیف جسٹس سید محمد انور شاہ اور جسٹس خادم حسین ایم شیخ پر مشتمل دو رکنی بینچ رہنماجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر مشتا ق احمد خان ،...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی اآئی )توشہ خانہ ریفرنس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے کیس کی سماعت کی، الیکشن کمیشن...
by عابد علی | جنوری 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی یا تنزلی کا ضامن اس کا عدالتی نظام ہے۔ رجیم چینج کے نتیجے میں ہمارے عدالتی نظام نے احتساب کو ختم کر کے 11ہزار ارب روپیہ ملک کے چوروں پر حلال کر دیا اورارشد شریف...