by عابد علی | نومبر 27, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) کراچی کی عدالت نےپیشی پر لائے گئے حسان نیازی کو فرار کرانے کا معاملے پراستحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علی زیدی کے خلاف پیشی پر لائے گئے حسان نیازی...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات سے متعلق درخواست پر...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری کی جیل میں سہولیات ، وکلا اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے اہلیہ سے جیل میں علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازت دیدی۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کے حصول کے لیے دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے درخواست نمٹا دی ۔ تفصیل کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے پی ٹی...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) ٹریفک پولیس کی جانب سے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ میں رانا سکندر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس کم عمر بچوں کا نام کریمنل ریکارڈ...
by عابد علی | نومبر 27, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) نگران وزیر اعظم کے مشیر احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں نیب نے کلین چٹ دیدی ، تفصیل کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر نیب کی جمع کرائی گئی رپورٹ کے...