اے آر وائی  نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 آئی ایم ایف کے تکنیکی ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ذرائع نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف ماہرین آج سے ایف بی آر حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مشاورت کریں...
جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

جیونیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 لاک ڈاؤن اور پابندیاں، لاہور کو اسموگ سے چھٹکارا نہ ملا، شہری آلودہ فضا میں سانس لینے پر مجبور، اسموگ کی شرح گھٹنے کے بجائے اور بڑھ گئی ۔ آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست، پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 417 ریکارڈ، لاہور سمیت پنجاب کے 6 اضلا ع میں تین روز کی چھٹیوں کے...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈلائنز

1 العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا۔عدالت نے فریقین سے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیل پر دلائل طلب کر رکھے ہیں۔گزشتہ سماعت کے دوران نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے دلائل کیلئے...
190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا

190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب کی استدعا مسترد چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا گیا

راولپنڈی (ای پی آئی)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا. تفصیل کے مطابق اڈیالہ جیل میں القادر پراپرٹی ٹرسٹ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت...
سارہ انعام قتل کا مرکزی ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری

سارہ انعام قتل کا مرکزی ملزم شاہنواز امیر کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیرکو کلاشنکوف برآمدگی کیس میں شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کلاشنکوف برآمدگی کیس میں ملزم کی رہائی...
عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست پر نوٹس جاری

عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست پر نوٹس جاری

پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست پر سماعت ،عدالت نےدرخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ تفصیل کے مطابق پشاورہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی...