دنیا نیوز چینل کی 3 بجے  کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز چینل کی 3 بجے کی ہیڈ لائنز

٭ خبر نمبر 1 پیسے کے لالچ میں لوگوں کی بینائی چھیننے والے انسانیت کے دشمن قانون کے شکنجے میں آ گئے ، غیر معیاری انجکشن کی تیاری کا مرکزی کردار عاصم خالد فیصل آباد سے گرفتار، پولیس نے ایک اہم ملزم بلال رشید کو عارف والا سے حراست میں لے لیا۔ ملزم بلال ماڈل ٹائون میں...
نئی حلقہ بندیاں ،قومی و صوبائی اسمبلی کی موجودہ نشستیں برقرار،فہرست جاری

نئی حلقہ بندیاں ،قومی و صوبائی اسمبلی کی موجودہ نشستیں برقرار،فہرست جاری

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی قومی و صوبائی اسمبلینشستیں برقرار۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی...
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ،  تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس ، تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی

کراچی(ای پی آئی ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے حوالے سے تفصیلات جاری کر دیں تعداد 6لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے معلومات شیئر کرتے ہوئے کہاکہ اگست 2023میں 10ہزار 597روشن ڈیجیٹل کھولے گئے ہیں، اگست 23تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی...
سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس، کوئٹہ میں ہاتھ سے لکھے بجلی بل بھجوائے جانے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس، کوئٹہ میں ہاتھ سے لکھے بجلی بل بھجوائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا چیئرپرسن سعدیہ عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سینیٹر نصیب اللّٰہ بازئی کی جانب سے کوئٹہ میں لوگوں کو بجلی کے ہاتھ سے لکھے بل بھجوائے جانے کا انکشاف ، اگلے اجلاس میں ہاتھ سے لکھے گئے بجلی بل لانے کی یقین...
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف فیصلے کے بعد سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو...
عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کا اقدام چیلنج

عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کا اقدام چیلنج

لاہور(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کے اعلان کے بعد لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ دائر درخواست میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کے اقدام کو چیلنج کرتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا...