کراچی(ای پی آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 591 پوائنٹس...
لاہور(ای پی آئی ) سنجینٹا پاکستان نے ڈیجیٹل سپلائر فنانسنگ مینڈیٹ پر عمل درآمد کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس سے زرعی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ یہ تعاون سنجینٹا پاکستان کی مالیاتی بااختیاری، جدت طرازی اور اس شعبے...
اسلام آباد (ای پی آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی اپنانا پاکستان کے لیے انتہاہی ضروری ہے۔ جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن سٹریٹجی سے پاکستان میں ٹوبیکو کی وجہ سے صحت پر اخراجات پر کمی پانے میں مدد ملے گی۔ اس بات کا اظہار...
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان کے معروف ڈیجیٹل آپریٹر زونگ فورجی اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا، اسلام آباد کے ایک وفد کے مابین زونگ آفس میں ملاقات ہوئی۔یہ دورہ 37ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے مقامی وزٹ کے ایک حصے کے طور پر کیا گیا جس نے سینئر سول...
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کے ساتھ طویل المدتی پارٹنرشپ قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جو 2032 تک جاری رہے گی۔ اس پارٹنر شپ میں ٹی سی ایل ہوم آڈیو ویژول آلات کے ذریعے آفیشل ورلڈ وائیڈ اولمپک...