لاہور ہائیکورٹ :ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ :ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت

لاہور (ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے سموگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا جس کے مطابق ہوم ڈیلیوری کی سروس رات ساڑھے 12 بجے تک دینے کی اجازت دی گئی ہے۔علاوہ ازیں عدالت نے ٹریفک پولیس کو...
پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری ، جواب طلب

پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ، وفاقی حکومت کو نوٹسز جاری ، جواب طلب

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی...
کے الیکٹرک  بجلی 10روپے 80پیسے اور باقی کمپنیوں کیلئے 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی

کے الیکٹرک بجلی 10روپے 80پیسے اور باقی کمپنیوں کیلئے 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(ای پی آئی)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 10 روپے 80 پیسے جبکہ باقی الیکٹرک کمپنیوں کے صارفین کیلئے 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے 10 روپے 26 پیسے کمی کی درخواست دی تھی ، نیپرا نے بججلی 10 روپے 80 پیسے...
آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا مذاکرات شروع

آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا مذاکرات شروع

لاہور (ای پی آئی ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کا وفد نویں جائزہ اجلاس کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، اقتصادی جائزہ کیلئےمذاکرات شروع ہو گئے. ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا جو کہ دس دن تک جاری رہیں گے، پہلے مرحلے میں چار...
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (ای پی آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.40 روپے مزید مہنگا ہونے کے بعد 265 روپے پر ٹریڈ کرتا رہا جبکہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز...
کے الیکٹرک  بجلی 10روپے 80پیسے اور باقی کمپنیوں کیلئے 2 روپے 32 پیسے فی یونٹ سستی

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ، درخواست نیپرا میں جمع کرادی گئی

اسلام آباد(ای پی آئی )بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،ایل این جی پاور پلانٹس نے بجلی کی پیداواری ٹیرف کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا پیداواری ٹیرف17 روپے 57 پیسے فی یونٹ تک مقرر کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی،پاور پلانٹس منصوبوں کی لاگت...