by عابد علی | مئی 26, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (AI) ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اضافی بجلی کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں لا کر بٹ کوائن مائننگ، اے آئی...
by عابد علی | مئی 23, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی) بینک دولتِ پاکستان مویشی منڈیوں میں رقم کی ڈجیٹل طریقے سے ادائیگی کو فروغ دینے کے لیے ملک گیر مہم کا آغاز کر رہا ہے جس میں صفِ اول کے 22 کمرشل بینکوں کے ساتھ اس کا اشتراک ہے۔ 15 مئی سے 6 جون 2025ء تک چلنے والی اس مہم کا مقصد خریداروں اور فروخت...
by عابد علی | مئی 21, 2025 | تازہ ترین, صحت, کاروبار
راولپنڈی: سالگرہ کی تقریب کے دوران ایئر کنڈیشن پھٹ گیا، بچوں، خواتین سمیت 7 افراد زخمی,رپورٹ کے مطابق حادثہ راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ منور کالونی میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کہ گھر میں سالگرہ کی تقریب جاری تھی۔ریسکیو حکام نے کہا کہ...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | تازہ ترین, صحت, غذ١, کاروبار
وفاقی حکومت نے 25 مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ وزارت تجارت نے باقاعدہ سرکلر جاری کیا ہے اس سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ کراپ سیزن2025 سے پیدا ہونیوالے آم 25 مئی2025 سے برآمد کرنے کی اجازت ہوگی۔اس کیلئے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کی گئی ہے، سرکلر میں...
by عابد علی | مئی 14, 2025 | موبائل فون, ٹیکنالوجی, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) ۔پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی زونگ فورجی نے ڈیجیٹل خلا کو کم کرنے کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے اسلام آباد ماڈل اسکول ایف سکس تھری (کوہسار سکول) میں ڈیجیٹل لرننگ لیب کو جدید خطوط پر استوار کر دیا ہے۔ یہ اقدام زونگ فورجی کے اس مشن کا حصہ ہے...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی سے جہاں بھارتی رافیل طیارے زمین بوس ہوئے وہیںبھارتی معیشت کو بھی شدید دھچکا پہنچا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو اسٹاک...