حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی

حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی . نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی...
جے ایس بینک 30.7 ارب روپے منافع کمانے میں کامیاب

جے ایس بینک 30.7 ارب روپے منافع کمانے میں کامیاب

کراچی(ای پی آئی) جے ایس بینک لمیٹڈ نے،مالی سال 2024ء میں بھی،پائیدار ترقی اور جدید مالیاتی حل کے ذریعے خود کو مستحکم کرنا جاری رکھا اور ملک میں تیزی سے ترقی کرنے والے بینکوں میں سے ایک کے طور پر اپنی پوزیشن کو مستحکم کیا۔ اس کے نتیجے میں بینک نے سال کو دوران 30.7 ارب...
آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس چوری روکنے کا مطالبہ سامنے آیا ہے پاکستان نے ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کو فعال کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر جائزہ مذاکرات شروع ہوگئے۔...
اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار

کراچی(ای پی آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 591 پوائنٹس...
سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

سنجینٹا پاکستان کی اسٹینڈرڈ چارٹرڈسےسپلائر فنانسنگ،زرعی سپلائی چین میں اضافے کے لیے شراکت داری

لاہور(ای پی آئی ) سنجینٹا پاکستان نے ڈیجیٹل سپلائر فنانسنگ مینڈیٹ پر عمل درآمد کے لیے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس سے زرعی سپلائی چین کو مضبوط بنانے کے عزم کو تقویت ملتی ہے۔ یہ تعاون سنجینٹا پاکستان کی مالیاتی بااختیاری، جدت طرازی اور اس شعبے...
تمباکونوشی سےنقصانات میں کمی کی حکمت عملی اپنانا پاکستان کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ علی پرویز ملک

تمباکونوشی سےنقصانات میں کمی کی حکمت عملی اپنانا پاکستان کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ علی پرویز ملک

اسلام آباد (ای پی آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ٹوبیکو ہارم ریڈکشن حکمت عملی اپنانا پاکستان کے لیے انتہاہی ضروری ہے۔ جدید ٹوبیکو ہارم ریڈکشن سٹریٹجی سے پاکستان میں ٹوبیکو کی وجہ سے صحت پر اخراجات پر کمی پانے میں مدد ملے گی۔ اس بات کا اظہار...