ارجنٹینا میں لاکھوں افراد فیفا کا جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے

بیونس آئرس(ای پی آئی)فرانس کے خلاف ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔اسٹار لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن فرانس کو پنالٹیز میں 4-2 سے ہراکر جنوبی امریکی ملک کو 36 سال بعد تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن...

ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں بھی جشن، بلاول بھٹو نے ویڈیو شئیر کردی

اسلام آباد(ای پی آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں ہونے والے جشن کی ویڈیو شیئرکردی۔ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کو ورلڈکپ جیتنے پرمبارک باد دی، ان کا کہنا تھا کہ لیاری، کراچی کی جانب سے اور...