by عابد علی | اکتوبر 20, 2025 | تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جانے والی 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے ۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹیم میں ایک...
by عابد علی | اکتوبر 19, 2025 | کھیل
لاہور (ای پی آئی ) جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئےٹیم کا اعلان جلد متوقع کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ ۔ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔ مائیک ہیسن نے چیئرمین پی...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, کھیل
جوہربارو(ای پی آئی )سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ کے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ دوسرے کوارٹر میں نیوزی لینڈ کے لوڈولف روکو...
by عابد علی | اکتوبر 15, 2025 | تازہ ترین, کھیل
لاہور (ای پی آئی )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گیا ،جنوبی افریقہ کو پاکستان کو شکست دینے کے لئے 226 رنز جبکہ پاکستان کو 8 وکٹیں درکار تفصیل کے مطابق گذشتہ روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2025 | کھیل
کینبرا(ای پی آئی )آسٹریلیا نےبھارتی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریزکے لیےاپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔سلیکشن پینل نے ون ڈے سیریز اور پہلے دو ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا ہے۔ آسٹریلیااور بھارت کے درمیان ون ڈے میچز 19،...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | کھیل
شارجہ(ای پی آئی) بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا،تفصیل کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی اننگز کی بدولت بنگلادیشی ٹیم نے چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔...