by عابد علی | جولائی 3, 2023 | پاکستان, کھیل
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کو روکنے کا اپنا حکم امتناع واپس لے لیا۔ چیرمین پی سی بی کے انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس انوار حسین نے درخواستوں پر سماعت کی، پی سی بی کی جانب سے امتیاز رشید صدیقی...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی (ای پی آئی)پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے میچ میں پشاور زلمی نے بہترین بیٹنگ کے بعد زبردست باؤلنگ کا مظاہرہ کر تے ہوئے ٹورنامنٹ کی سرفہرست ٹیم لاہور قلندرز کو باآسانی 35 رنز سے شکست دیدی، پشاور زلمی نے 207رنز بنائے ،لاہور قلندرز کی پوری ٹیم آخری اوور کی...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | کھیل
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے میدان کے اندر اور باہر محمد عامر کے ضرورت سے زیادہ جارحانہ رویے کا دفاع کیا ہے۔ کراچی کنگز کے پیسر محمد عامر نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کو ٹیل اینڈرز جیسی اہمیت دینے کی بات کہی تھی، اس کے بعد وہ میدان میں بھی...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | کھیل
پیرس (ای پی آئی)انٹرنیشنل باکسنگ ایسوسی ایشن (آئی بی اے )کے صدر عمر کریملیو نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اپنے پرچم تلے کھیلوں میں شرکت کی اجازت ملنی چاہیے. آئی بی اے نے گزشتہ سال 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد بین الاقوامی اولمپک کمیٹی(آئی او...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | کھیل
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ جب سرفراز احمد کپتان تھے جب بھی ہم جان دینے کو تیار تھے اور جب بابر اعظم کپتان ہیں تب بھی ہم جان دینے کو تیار ہیں۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ ہم سب بابر اعظم کے پیچھے کھڑے...
by عابد علی | مارچ 4, 2023 | کھیل
لاہور(ای پی آئی ) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی نے انگلینڈ کو سپرلیگ کے ٹیبل پر پہلی پوزیشن دلا دی۔ 26 نومبر سے بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان سمیت سات ٹیمیں کنفرم ہوچکی ہیں۔ آئی سی سی کی طرف سےجاری کردہ رینکنگ کےمطابق انگلینڈ 155...