by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, کھیل
لاہور(ای پی آئی ) انڈین کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں مشہور برانڈ کی نیلی پٹیوں والی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ ٹیم کی ٹیسٹ کٹ پر انگلیاں اٹھنے لگیں، طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں بغیر کسی ڈیزائن کے سفید کٹ پہنی جاتی تھی، بعد ازاں اس میں اسپانسر لوگوز لگانے کی...
by عابد علی | جولائی 15, 2023 | تازہ ترین, کھیل
لاہور(ای پی آئی ) نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگئے پابندی کا خدشہ ،کوئٹہ میں ہونے والے نیشنل گیمز میں شریک 5 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آئے ۔ پی ایس بی کی میڈیکل ٹیم نے مجموعی طورپر بیس کھلاڑیوں کے پیشاب کے نمونے حاصل کیے تھے جن...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | تازہ ترین, کھیل
دبئی (ای پی آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرتے ہوئے مینز اور ویمنز ایونٹس کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے ، اب لیگز کھلاڑیوں کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کی...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, کھیل
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ٹاپ تھری پوزیشن حاصل کر نے والے واحد کرکٹر بن گئے ۔ کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹ کے ٹاپ تین پلیئرز میں جگہ بنالی ہے۔ ۔بابر اعظم ون ڈے میں پہلی جبکہ ٹیسٹ اور...
by عابد علی | جولائی 11, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کراچی(ای پی آئی ) پی سی بی کے نئے چیئرمین ذکاء اشرف کے چارج سنبھالنے کے بعد پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چلنے کا امکان بڑھ گیا ہے ، جبکہ نئی مینجمنٹ کمیٹی کے آنے پر کئی آفیشلز کی کرسیاں ہلنے لگیں۔پی سی بی میں سربراہ کی تبدیلی پر دیگر ڈیپارٹمنٹس میں بھی نئے لوگ آتے...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, کھیل
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنے سے متعلق فیصلے کیلئےوزیراعظم شہباز شریف نے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ، کمیٹی کی سربراہی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کریں گے۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں، کمیٹی اس حوالے سے بھارت میں...