by عابد علی | جولائی 20, 2023 | تازہ ترین, کھیل
گال(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں4وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 131 رنز کا ہدف پاکستان نے 5وکٹوں کے نقصان پر عبور کر لیا جس میں امام الحق 50...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, کھیل
کولمبو(ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 14 رنز بنالیے، پاکستان کی برتری ختم کرنے میں اسے مزید 135 رنز درکار ۔ سری لنکا کے کپتان دیموتھ کرونارتنے 6 اور...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, کھیل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے قومی والی بال ٹیم کو این او سی جاری نہ ہونے کے بعد ایشین چیلنج کپ والی بال میں عدم شرکت پر 20 ہزار ڈالر جرمانہ کر دیا گیا۔ ایشین چیلنج والی بال چائنیز تائی پے میں 8 سے 15 جولائی تک شیڈول تھا، پاکستان سپورٹس بورڈ نے...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, کھیل
گال (ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ پہلے ٹیسٹ کےدوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس نے کیا لیکن رمیش مینڈس 40 گیندوں پر 5 رنز بنا...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | تازہ ترین, کھیل
لندن (ای پی آئی ) لندن کے آل انگلینڈ کلب میں کھیلے گئے مینز ایونٹ کے فائنل میں نوجوان الکاریز اور تجربہ کار نوواک جوکووچ کے درمیان ٹائٹل حاصل کرنے کی سخت جنگ ہوئی۔ پہلا سیٹ جوکووچ نے با آسانی چھ ایک سے جیتا مگر دوسرے سیٹ میں الکاریز نے فائٹ بیک کی اور ٹائی بریکر پر...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, کھیل
گال (ای پی آئی )سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئےٹیسٹ میچز میں وکٹوں کی سینچری مکمل کر لی ، گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے دوسرے اوور...