اوپن یونیورسٹی:پختون ثقافت میں زبانی تاریخ کی اہمیت کے موضوع پر سیمینار

اسلام آباد (ای پی آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں منعقدہ ” پختون ثفاقت میں زبانی تاریخ کی اہمیت "کے موضوع پر سیمینار کے مقررین نے گمشدہ رویات کو تلاش اور انہیں محفوظ کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری رویات ہم سے کہیں گم...