ابھیشیک بچن کی نئی فلم گھومر کا پہلا موشن پوسٹر جاری

ابھیشیک بچن کی نئی فلم گھومر کا پہلا موشن پوسٹر جاری

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے اپنی فلم کا موشن پوسٹر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ ان فلم گھومر رواں ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے۔ فلم میں اداکارہ سیامی کھیر ابھیشیک بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ آر بلکی کی ہدایتکاری میں بننے...
وکی کوشل کا انکار ،ٹائیگر شروف نے روہت شیٹی کو جوائن کرلیا

وکی کوشل کا انکار ،ٹائیگر شروف نے روہت شیٹی کو جوائن کرلیا

ممبئی(ای پی آئی ) بھارتی فلم انڈسٹری کے ایکشن ہیرو اور ڈانسر ٹائیگر شروف نے ہدایتکار روہٹ شیٹی کو جوائن کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف مشہور فلم سیریز سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ پہلی مرتبہ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔ ٹائیگر روہٹ شیٹی کی فلم میں...
کسی سے وابستہ امیدیں اگر ٹوٹ جائیں تو بہت دکھ ہوتا ہے،وینا ملک

کسی سے وابستہ امیدیں اگر ٹوٹ جائیں تو بہت دکھ ہوتا ہے،وینا ملک

لاہور(ای پی آئی ) معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ "کسی سے وابستہ امیدیں اگر ٹوٹ جائیں تو بہت دکھ ہوتا ہے، تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ "یہ دنیا چڑھتے سورج کی پجاری ہےجب آپ عروج پر ہوں تب آپ کے...
سوشل میڈیا پر الزامات دیکھ کر حالت بہت خراب ہوگئی تھی،ہسپتال جا نا پڑا،کبری خان

سوشل میڈیا پر الزامات دیکھ کر حالت بہت خراب ہوگئی تھی،ہسپتال جا نا پڑا،کبری خان

اسلام آباد(ای پی آئی)اداکارہ کبری خان نے سوشل میڈیا پر آئے روز اداکاروں کے کردار پر گھنانے الزامات اور ٹرولنگ پر اپنی رائے کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ اداکار آسان ہدف ہوتے ہیں اس لیے لوگ ہمارے خلاف ہر طرح کی باتیں کرنے کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آئے...
فیملی کو وقت دینے کے لیے شوبز سے وقفہ لے سکتی ہوں،عالیہ بھٹ

فیملی کو وقت دینے کے لیے شوبز سے وقفہ لے سکتی ہوں،عالیہ بھٹ

دوبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ کی مشہوراداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اپنی بیٹی راحا کے مستقبل کے لیے اپنی فیملی کو وقت دینے کے لیے شوبز سے وقفہ لے سکتی ہوں۔ بالی ووڈ میں اقربا پروری کے الزامات کچھ نئے نہیں۔ کپورفیملی، بچن فیملی، بھٹ فیملی اور بھی چند خاندان فلم انڈسٹری...
انڈین اداکارہ عرفی جاوید کو فضائی سفر کے دوران ہراسانی کا سامنا

انڈین اداکارہ عرفی جاوید کو فضائی سفر کے دوران ہراسانی کا سامنا

ممبئی(ای پی آئی ) انڈین شوبز انڈسٹری کی متنازعہ اداکارہ عرفی جاوید کو ممبئی سے گوا کے سفر کے دوران جنسی ہراسانی اور بدتمیزی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔وہ ممبئی سے گوا تک سفر کیلئے اکانومی کلاس میں سفر کیا لیکن ان کو اس فضائی سفر میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ عرفی...