by عابد علی | جنوری 12, 2023 | بلاگ
جنیوا میں ڈونرز کانفرنس ہماری امیدوں سے زیادہ کامیاب رہی اور پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے حالیہ نقصانات کے ازالے کیلئے کوئی گیارہ ارب ڈالرز کی امداد اور رعایتی قرضوں کے وعدے کئے گئے، جس پر عمران خان اور پی ٹی آئی کے کچھ دوسرے رہنمائوں کے...
by عابد علی | جنوری 12, 2023 | بلاگ
’’گھاس کھائیں گے، ایٹم بم بنائیں گے‘‘ ذوالفقار علی بھٹو نے مذکورہ بالا مشہور جملہ 1974ء میں گورنر ہائوس لاہور میں بولا تھا۔بھٹو صاحب ایٹم بم بنانے کیلئے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ہالینڈ سے پاکستان لائے۔پاکستان نے ایٹم بم تو بنا لیا لیکن بھٹو اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان دونوں...
by عابد علی | جنوری 11, 2023 | بلاگ
کراچی میں نیا میئر کوئی بھی منتخب ہو میری تو بس چند معصومانہ سی خواہشات ہیں، اگر پوری ہوسکیں۔ اس عروس البلاد میں بس کچھ ایسا ہو جائے کہ اس شہر کے باسیوں کو پانی ٹینکروں کے بجائے نلوں سے ملے، کچھ مناسب سی ٹرانسپورٹ ہو، غیر قانونی تجاوزات ہٹاکر سڑکیں کشادہ کردی جائیں...
by عابد علی | جنوری 9, 2023 | بلاگ
کہنے کو تو پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن ہر سال کھانے پینے کے اجناس باہر سے ہی منگوانے پڑتے ہیں۔ گزشتہ برس عمران خان نے اپنےدور میں گندم کی بمپر فصل اترنے کی خوشخبری سنائی تھی لیکن افسوس کہ وہ گندم کی بمپر فصل کا پتا ہی نہیں چلا کہ وہ گندم کہاں چلی گئی؟ گذشتہ ایک ماہ...
by عابد علی | دسمبر 29, 2022 | بلاگ
اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مستعفی ممبران کے درمیان زور کا۔میچ چل رہا لگتا کچھ اس طرح ہے کہ اس میچ کا فیصلا بھی عدالت میں جا کر ہوگا۔ سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال ستمبر 2023 میں ریٹائر ہو جائینگے حکومت چاہتی ہے کہ الیکشن آکتوبر 2023 میں ہو...
by عابد علی | دسمبر 29, 2022 | بلاگ
خلق خدا کی آواز کو نقارہ خدا سمجھا جاتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے جب بھی عوام اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے باہر نکلی اس نے بڑے بڑے سفاک طاقتور حکمرانوں کو لوہے کے چنے چبانے پر مجبور کیا اور ان کو چھپنے کیلئے ارض خدا پر جگہ تک نہ مل سکی۔ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے ؟ اس کا اندازہ...