by عابد علی | جنوری 13, 2025 | بلاگ
اسلام آباد۔ قومی اسمبلی کا اپوزیشن کی بڑی پارٹی پی ٹی آئی کے دھیمے دھیمے احتجاج میں 12سیشن شروع ہوگیا ہے اوو اوو کے راج پر وفاقی وزراء نے سخت احتجاج کیا اور واضح کیا کہ قومی اسمبلی کے تقدس کے قیمت پر مذاکرات نہیں ہوسکتے جبکہ وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑنے واک آوٹ کی...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | بلاگ
پارلیمینٹ میں قومی اسمبلیوں کی قائمہ کمیٹیوں میں سرکاری خرچ پر چائے بسکٹ پیش کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے یہ اقدام اسپیکرقومی اسمبلی کی طرف سے کیا گیا ہے مگر بہت دیرکی مہرباں آتے آتے تاہم مہنگے ریٹس کا بھی نوٹس لے لیں ۔ پھر بھی کمیٹیوں کے حوالے سے اقدام کی تحسین کی...
by عابد علی | دسمبر 31, 2024 | بلاگ
پارلیمینٹ جسے عوامی محورومرکز تصور کیا جاتا ہے کیونکہ عوام کے منتخب نمائندوں کا یہ نمائندہ فورم ہے لیکن ان دنوں یہ بھی مصنوعی مہنگائی کی زدمیں آگیا ہے ۔40روپے میں روٹی 150روپے میں چائے۔ملازمین مہمان پریشان ہوگئے اضطراب جائیں تو کہاں جائیں اسپیکر چیئرمین سینیٹ تک بھی...
by عابد علی | دسمبر 27, 2024 | بلاگ
سابق وزیر اعظم بے نظیربھٹوملک میں اپنے دور میں فرقہ واریت کے خلاف مشن پر بھی گامزن رہیں اور نیک خواہشات کا پیغام بھجواتے ہوئے اہلسنت و الجماعت کی قیادت مولانااعظم طارق اعظم،علامہ ضیا الرحمان فاروقی سے دوران جیل اسیری بلاوسطہ رابطہ کیا اور مشن میں کافی حد تک سرخروئی...
by عابد علی | دسمبر 27, 2024 | بلاگ
قارئین کرام یہی انتخابات کا سال تھا نتائج ہوئے مسترد اور احتجاج شروع ہو ا اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر احتجاج کا لائحہ عمل ہوا تبدیل ہوا ،لیکن پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی آزمائش رُکنے کو نہیں آرہی ہیں ہر دن نئی مشکلات کا سامنا ہے۔ پارٹی کارکنوں ۔پارٹی...
by عابد علی | دسمبر 24, 2024 | بلاگ
فوج میں ڈسپلن کیلئے قوانین 12-13صدی قبل مسیح سے یونانی جنگ ٹروجن سے ملتے ہیں جسے پہلے یورپی ادیب ہوور نے تحریر کیا تھا ، برصغیر میں شہاب الدین غوری نے شکست پر جنگ سے بھاگنے والے فوجیوں کے منہ پر جانوروں کے تھوبڑے چڑھا کر کھانا دیا اور ظہیر الدین بابر نے سولین کو لوٹنے...