دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 مصطفی قتل کیس کے ملزم کا ریمانڈ نہ دینے والے منتظم جج سے انتظامی اختیارات واپس ,سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔قائم مقام پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق عدالت نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کے الزامات کے بعدجج سے اختیارات واپس لینے...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 کیپٹن ریٹائرڈ حمزہ ہمایوں ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد تعینات,رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس میں تقرر و تبادلوں کے دوران ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد تعینات ہونے والے حمزہ ہمایوں کا تعلق پولیس سروس کے 43ویں کامن سے ہے۔حمزہ ہمایوں اس سے قبل نیکٹا میں خدمات...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی حوالگی کیلئے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکم ,سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری ملزمان حوالگی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران سماعت قتل کیس میں نامزد ملزم حماد صدیقی اور دبئی...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 شیخ حسینہ واجد کی حکومت گرانے والےاسٹوڈنٹ رہنما ناہد اسلام مستعفی,بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کےمطابق ناہد اسلام نے نئی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے،طلبا تحریک کے رہنما نئی پارٹی کا اعلان 28 فروری کو کریں گے۔ 2 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور نیوزی...
9 مئی واقعات، پرویز الٰہی، شاہ محمود کے نام غائب ہونے کا انکشاف

9 مئی واقعات، پرویز الٰہی، شاہ محمود کے نام غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی) 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی رپورٹ سے پرویز الٰہی اور شاہ محمود کے نام غائب ہونے کا انکشاف نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نام شامل...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب عباسی شہید اسپتال کی لفٹ میں پھنس گئے۔اسپتال حکام کے مطابق لفٹ چوتھی منزل سے تیزی سے پہلی منزل پر آکر پھنس گئی تھی جس میں میئراورڈپٹی میئر سمیت 15 سے زائد افراد موجود تھے۔ذرائع نے بتایا کہ میئر سمیت تمام افراد 5 سے 10منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے...