by عابد علی | اگست 31, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی )ورلڈ بینک نے پاکستان کو قرضہ فراہم کرنے کے لیے پیکج تیار کر لیا ، عالمی بینک آئندہ 10 برسوں میں پاکستان کو مجموعی طور پر 40 ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن کے حکام نے بتایا کہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو...
by عابد علی | اگست 30, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ کندھ کوٹ میں پولیس مقابلہ خوف و دہشت کی علامت سمجھا جانیوالا بد نام زمانہ خطرناک ڈاکو غلام فرید ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو غلام فرید قتل، اقدام قتل، ڈکیتی اور راہزنی سمیت متعدد سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس کی...
by عابد علی | اگست 25, 2025 | تازہ ترین, موبائل فون
اسلام آباد(ای پی آئی)25اگست،2025۔۔۔ پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی، زونگ فورجی نے جے ایس بینک کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ”زندگی“ کے ساتھ شراکت داری کی ہے جس کا مقصد حکومتی(G2P)منصوبوں کے تحت رقوم کی ترسیل کے لیے برانچ لیس بینکنگ کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ’زندگی‘ اس اشتراک کے...
by عابد علی | اگست 23, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان میں حکمران اتحاد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے تحریک انصاف کے ارکان کی نااہلی کے بعد خالی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں مل کر حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر حنیف...
by عابد علی | اگست 23, 2025 | تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کے جوڈیشل میجسٹریٹ نے پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کیخلاف مقدمہ خارج کرتے ہوئے انہیں ڈسچار ج کرنے کا حکم سنایا ہے. اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کمپلیکس میں پیکا قانون کے تحت گرفتار صحافی خالد جمیل کو پیش کیا گیا۔...
by عابد علی | اگست 21, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
بھکر(ای پی آئی)ڈائریکٹوریٹ جنرل پاپولیشن ویلفیئر محکمہ صحت و آبادی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس بھکر کے زیر انتظام "چیف منسٹر پاپولیشن مینیجمنٹ اینڈ فیملی پلاننگ پروگرام” کے تحت الیکٹرانک / پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں...