عمران خان آج  شامل تفتیش نہ ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے، نیب

عمران خان آج شامل تفتیش نہ ہوئے تو نتائج سنگین ہوں گے، نیب

اسلام آباد (ای پی آئی ) نیب راولپنڈی نے چیئرمین تحریک انصاف ،سابق وزیر اعظم عمران خان کو آج تفتیش کےلئے طلب کر لیا ہے . القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آج نیب راولپنڈی پیش ہونے کا سمن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نیب...
اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کی گرفتاری روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف درج کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کومزید کسی...
شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کر لیاگیا

شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کر لیاگیا

راولپنڈی (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو رہا کرنے کے حکم کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی اسلام آباد پولیس نےدونوں رہنمائوں شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری...
اسلام آباد ہائیکورٹ ، فواد چوہدری کی 2 روزہ ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ ، فواد چوہدری کی 2 روزہ ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 2 روزہ ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو اسلام آباد کی حدود میں دج کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ خصوصی میسنجر کے ذریعے آئی جی اسلام آباد کو بھی آرڈر...
دفعہ 144کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3مقدمات درج

دفعہ 144کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3مقدمات درج

لاہور (ای پی آئی) لاہور میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف 3مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کے مطابق دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف 3مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔ مقدمات جنوبی...
کراچی ،پی ٹی آئی کے ایم این اے محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی ،پی ٹی آئی کے ایم این اے محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمود مولوی نے کہاکہ میں اعلان کررہا ہوں کہ میں پارٹی کو چھوڑ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے ٹکٹ بھی خان صاحب نے دیا،...