by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, دنیا
اسٹاک ہوم(ای پی آئی ) سویڈن کی عدالتوں کی جانب سے مقدس کتابوں کے نسخے جلانے کی اجازت کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر دنیا بھر سمیت سویڈن میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز شام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | دنیا
نئی دہلی(ای پی آئی) بھارت میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے بعد کسانوں نے کھیتوں میں پہرے لگا دیئے تفصیلات کے مطابق بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور فی کلو قیمت 300روپے ہو گئی ہے جس کے بعد کھیتوں سے ٹماٹر چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوا...
by عابد علی | جولائی 13, 2023 | تازہ ترین, دنیا
کیلی فورنیا (ای پی آئی ) دنیا بھرمیں مہنگائی کی لہر نے بھوک و افلاس میں بڑے پیمانے میں اضافہ کیا ہے ایک رپورٹ کے مطابق بھوکا رہنے پر مجبور افراد کی تعداد میں 12 کروڑ کا حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اقوام متحدہ کے مطابق کورونا اور روس یوکرین جنگ کی وجہ سے 2019...
by عابد علی | جولائی 12, 2023 | تازہ ترین, دنیا, پاکستان
کابل(ای پی آئی ) داسو میں چینی انجینئرز کی بس پر حملے سمیت پاکستان میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث ماسٹر مائنڈ بدنام زمانہ دہشت گرد طارق رفیق افغانستان کے صوبے کنڑ میں مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں داسو ڈیم پر چینی انجینیئرز کی بس پر حملے کا مرکزی...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, دنیا
روم(ای پی آئی) اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی کی طرف سے مرنے سے پہلے کی گئی وصیت کے مطابق وہ اپنی 33 سالہ گرل فرینڈ کے لیے کروڑوں کی دولت چھوڑ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے سابق وزیرِ اعظم سلویو برلوسکونی وصیت میں اپنی گرل فرینڈ مارٹا فاسینا...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | دنیا
کلکتہ(ای پی آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے کارکنان میں ہو نے والوں جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں انتخابات سے متعلق تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے جہاں...