by عابد علی | مارچ 2, 2023 | دنیا
بیجنگ(ای پی آئی)چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مالیاتی ادارے اور قرض دینے والے ممالک پاکستان کی معاشی صورتحال میں مدد کریں، تمام پارٹیز پاکستان کیلئے ’مثبت‘ کردار ادا کریں۔ترجمان چینی وزیرخارجہ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ ترقی یافتہ ملکوں کی سخت معاشی پالیسیاں...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | دنیا
کابل (ای پی آئی)افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے نائب خصوصی نمائندے اور انسانی ہمدردی کے رابطہ کار رمیز الاکبروف کہاہے کہ افغانستان میں اب بھی سنگین انسانی بحران موجود ہے۔ کابل سے وڈیو لنک کے ذریعے نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ماحولیاتی تبدیلیاں...
by عابد علی | مارچ 2, 2023 | دنیا
واشنگٹن / بیجنگ(ای پی آئی) امریکی ادارے ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں تیار ہوا جس کے جواب میں چین نے مہلک وائرس کی جائے پیدائش امریکا کی فوجی ریسرچ لیب کو قرار دیدیا۔ امریکی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے فاکس...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | دنیا
ماسکو(ای پی آئی)روس نے جعلی معلومات کا الزام عائد کرتے ہوئے وکی پیڈیا پر 27 ہزارڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق روسی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ وکی پیڈیا یوکرین میں روس آپریشن کے بارے میں جعلی معلومات ہٹانے میں ناکام رہا ہے ، لہذا وکی پیڈیا کو جعلی...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | دنیا
ایتھنز(ای پی آئی)یو نان کے شہر لاریسا کے قریب خوفناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان کے شہر لاریسا کے قریب مخالف سمت سے آنے والے مسافر اور کارگو ٹرینیں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | دنیا
ویانا(ای پی آئی) عالمی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کے پاس جوہری بم کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی افزودہ یورینیم موجود ہے۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ...