by عابد علی | مئی 17, 2023 | دنیا
لندن (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں، کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟ سماجی رابطے کے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’’بیٹے سے چند ہزار درہم...
by عابد علی | اپریل 18, 2023 | تازہ ترین, دنیا
کھٹمنڈو(ای پی آئی)معروف پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی خراب موسم کے باعث نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے۔الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق دونوں پاکستانی کوہ پیما نیپال کی 8091 میٹر بلند چوٹی اناپرنا فتح کرکے واپس بیس کیمپ آرہے تھے۔ موسم کی خرابی کے باعث...
by عابد علی | اپریل 12, 2023 | تازہ ترین, دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا کی امور خارجہ کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے نام خط لکھا ہے۔ بریڈ شرمین کے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکی مفاد میں ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کو...
by عابد علی | مارچ 10, 2023 | دنیا
واشنگٹن (ای پی آئی)امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات کے حل کے لئے سفارتکاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان اور بھارت میں بامعنی مذاکرات کی حمایت کرتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے...
by عابد علی | مارچ 9, 2023 | دنیا, کاروبار
واشنگٹن(ای پی آئی ) امریکہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کے لیے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ کام جاری رکھے لیکن آئی ایم...
by عابد علی | مارچ 5, 2023 | دنیا, کاروبار
برلن(ای پی آئی) جرمنی کا الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔ جرمنی نے مرسیڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو اور اوڈی کی الیکٹرک کاروں کی درآمد روکنے پر پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔جرمنی نے اپنے خط میں کہاکہ جرمن الیکٹرک کاروں کی درآمد کے لیے اسٹیٹ بینک نے...