by عابد علی | فروری 20, 2023 | دنیا
جدہ (ای پی آئی)سعودی عرب کے متعدد علاقوںمیں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سعودی خبررساں ادارے نے سعودی جیولوجیکل سروے بورڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ روز ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ بین الاقوامی ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت...
by عابد علی | فروری 20, 2023 | دنیا
ماسکو(ای پی آئی)روس نے ایک بار پھر سے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین اقوام متحدہ کے اہم اجلاس سے قبل ماسکو پر الزام لگانے کے لیے اپنی سرزمین پر جوہری واقعے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاہم روس کی جانب سے اس الزام کے ثبوت فراہم نہیں کے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | تازہ ترین, دنیا
کابل(ای پی آئی)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ افغان انٹیلی جنس کے ذرائع کے مطابق کنڑ میں ٹی ٹی پی محسود گروپ اور جماعت الاحرار کے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی، دونوں جانب سے 8 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں...
by عابد علی | فروری 16, 2023 | تازہ ترین, دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان سے دو طرفہ تعلقات امریکا کے لیے اہم ہیں، جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ الزامات کے کھیل پر تبصرہ نہیں کروں...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | دنیا
نئی دہلی(ای پی آئی) بھارت میں بے لگام ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان شخص کے گھر کی چھت پر مورتی لگانے کی کوشش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے کھنڈوا میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان شخص کے گھر پر دھاوا بول دیا اور چھت پر چڑھ کر اپنے بھگوان کی مورتی...
by عابد علی | فروری 14, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی) امریکا نے دعویٰ کیاہے کہ چین کے مبینہ جاسوس غبارے کے اہم سینسر سمندر سے برآمد کرلیے گئے ہیں۔ امریکی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 فروری کو جنوبی کیرولائنا کے ساحل کے قریب گرائے گئے چین کے مبینہ جاسوس طیارے کے اہم سینسرز...