by عابد علی | جنوری 27, 2023 | دنیا
مقبوضہ بیت المقدس(ای پی آئی)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع جینین مہاجرکیمپ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سال کی خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔...
by عابد علی | جنوری 27, 2023 | دنیا
برمنگھم(ای پی آئی) بھارت ایک دہشتگرد جمہوریت انسانیت کا دشمن اور قاتل ملک ہے بھارت میں کوئی جمہوریت نہیں نریندر مودی کی انسانیت اور مسلمان دشمنی کھل کر سامنے آگی بی بی سی نے مودی خونخوار کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا ہے بھارت کو دہشتگرد ملک قرار دیا جائے...
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی) امریکا میں بہو سے 12 سال تک جبری مشقت کروانے والے پاکستانی خاندان کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ریاست ورجینیا میں رہائش پذیر پاکستانی خاندان کے 3افراد 80 سالہ زاہدہ امان کو 12 سال اوران کے بیٹوں 48 سالہ...
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | دنیا
سرینگر(ای پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنایا جا رہا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارت کے یوم جمہوریہ پر دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کشمیریوں نے اپنے گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا دئیے ۔میر واعظ عمر فاروق اور...
by عابد علی | جنوری 26, 2023 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے۔ امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ روسی پیٹرولیم مصنوعات پر پرائس کیپ(قیمتوں کی حد)پر دستخط...
by عابد علی | جنوری 23, 2023 | دنیا
مکہ مکرمہ(ای پی آئی)بیت اللہ شریف کی مسجد الحرام میں رواں ہجری سال 10 کروڑسے زائد عازمین کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کے ذمے دار ادارے کے سربراہ سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے انکشاف کیا کہ 1444ھ کے آغاز سے لے کر اب تک بیت اللہ شریف کی...