by عابد علی | جنوری 22, 2023 | لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی)اداکار منیب بٹ کے خواجہ سرا کردار پر مبنی میگا کاسٹ ڈرامے ‘سر راہ’ کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس میں تمام مرکزی کرداروں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔ ‘سر راہ’ کو جلد ہی اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کیا جائے گا، تاہم اسے ریلیز کرنے کی تاریخ...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | لائف اسٹائل
مکہ معظمہ(ای پی آئی) معروف کورین ولاگر اور سوشل میڈیا اسٹار داؤد کِم نے مکہ المکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ کم داؤد نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کی تصاویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی ایک نہایت جذباتی کیپشن لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اسلام نے ان کو زندگی کی اندھیری...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | لائف اسٹائل
اندور(ای پی آئی) بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن فوٹوگرافر پر برس پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اندور کے ائرپورٹ پر یہ واقعہ پیش آیا جہاں اداکارہ جیا بچن اپنے شوہر امیتابھ بچن کے ساتھ پہنچی تھیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ...
by عابد علی | جنوری 18, 2023 | لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا پاکستانی فلم جوائے لینڈ سے متعلق بیان سامنے آیا ہے۔ فلم جوائے لینڈ کی کہانی ایک خواجہ سرا کی زندگی پر بنائی گئی ہے جس کو سرمد کھوسٹ اوراپوروا چرن نے پروڈیوس کیا ہے، فلم کا میوزک عبداللہ صدیقی کی جانب سے پیش...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ اداکار کارتک آریان کی آنے والی فلم ‘شہزادہ’ کا ٹریلر آتے ہی چھا گیا، کنگ خان کی پٹھان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آگے نکل گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارتک آریان کی فلم ‘شہزادہ’ کا ٹریلر چار روز قبل ریلیز کیا گیا، جس کے...
by عابد علی | جنوری 17, 2023 | لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی)’دھاڑ’ برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منتخب ہونے والی پہلی بھارتی ویب سیریز بن گئی۔ یہ سوناکشی سنہا کی پہلی ویب سیریز ہے، دیگر اداکاروں میں وجے ورما، گلشن دیویا اور سوہم شاہ بھی شامل ہیں۔دھاڑ کی شریک پروڈیوسر زویا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے...