by عابد علی | جنوری 8, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
ممبئی (ای پی آئی) انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار ہیرو اجے دیوگن کے بھتیجے امن دیو گن نے بھی چچا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے کیریئر کا آغاز کر دیا ۔ امن دیوگن نے اپنی آئندہ آنے والی پہلی فلم میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھاڈانی کے ساتھکام...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی )پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی سپر اسٹار سنجے دت کی ایک ساتھ تصویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ۔ پاکستانی اداکارہ کی جانب سے تصویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کرنے کے بعد مداحوں نے توجہ حاصل کر لی۔ مہوش اور سنجے دت کی تصویر دیکھ کر شائقین نے...
by عابد علی | جنوری 6, 2025 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور(ای پی آئی)معروف پاکستانی ٹک ٹاک حریم شاہ نے ایک انٹرویو کے دوران پاکستانی مردوں کو بیوقوف قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا سٹار نے ایک پوڈ کاسٹ پروگرام میں کہا کہ پاکستانی مردوں کو دھوکا دینا بہت آسان ہے، ان مرد حضرات کو آسانی سے الو بنایا جاسکتا اور ان کو ناکوں چنے...
by عابد علی | جنوری 5, 2025 | تازہ ترین, لائف اسٹائل
لاہور(ای پی آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرب علی نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ وہ یک طرفہ محبت پر یقین رکھتی ہیں نہ کبھی انہیں ایسی محبت ہوئی ہے البتہ جب کوئی دو افراد دو طرفہ محبت میں مبتلا ہوجائیں تو انہیں فورا شادی کرلینی چاہیے۔ انھوں نے...
by عابد علی | جنوری 4, 2025 | لائف اسٹائل
کراچی(ای پی آئی) پاکستانی اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو میں اپنی شادی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیملی کے ذریعے ان کیلئے آنے والے تمام رشتوں میں اداکاری چھوڑنے کی شرط شامل ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ یشماگل نے ایک انٹرویو میں اپنے کیریئراورذاتی...
by عابد علی | جنوری 3, 2025 | تازہ ترین, لائف اسٹائل
کراچی (ای پی آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری معروف اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر رسم مایوں کی تصاویر نے دھوم مچا دی ،فینز کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات ، سوشل میڈیا پر وائر تصاویر میں مایوں کی تصاویر میں نیلم منیر کو زرد رنگ کے...