سرگودھا، علی امین گنڈاپور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سرگودھا پولیس کے حوالے

سرگودھا، علی امین گنڈاپور 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سرگودھا پولیس کے حوالے

سرگودھا (ای پی آئی )سرگودھا کے انسداد دہشتگردی عدالت نے کارسرکار میں مداخلت کیس میں پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جج خاوررشید نے بھکر پولیس کو3 روز میں تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 18اپریل تک...
آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نااہل ہو جائیں، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نااہل ہو جائیں، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نا اہل ہو جائیں۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدلیہ جیتے گی کیونکہ عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے،3 روز میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے الیکشن کمیشن...
پاکستان ڈیفالٹ کی صورتحال تک نہیں پہنچا: ڈائریکٹر آئی ایم ایف

پاکستان ڈیفالٹ کی صورتحال تک نہیں پہنچا: ڈائریکٹر آئی ایم ایف

اسلام آباد (ای پی آئی ) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کی صورتحال تک نہیں پہنچا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر آئی ایم ایف کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کو درپیش موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات...
کرپشن کیس ،پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت27اپریل تک منظور

کرپشن کیس ،پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت27اپریل تک منظور

لاہور(ای پی آئی ) لاہور کی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت27اپریل تک منظورکرلی۔ اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت میں پرویزالٰہی کیخلاف کروڑوں روپے رشوت لینے کے کیس کی سماعت ہوئی ۔جج علی رضا نے عبوری ضمانت پرسماعت کی۔عدالت نے...
پنجاب انتخابات کیس؛ سپریم کورٹ کا اسٹیٹ بینک کے وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم

پنجاب انتخابات کیس؛ سپریم کورٹ کا اسٹیٹ بینک کے وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب انتخابات کے لیے فنڈز کے اجراء کے کیس میں سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو وزارت خزانہ کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ بھیجی گئی رقم الیکشن کمیشن کو فراہم کرے گا جبکہ الیکشن کمیشن پیر کو سپریم کورٹ میں رقم سے...
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد(ای پی آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ میاں داد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر...