by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 مارچ کی بجائے 10 اپریل کو صبح 11 بجے منعقد ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیٹنگز...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد پولیس ٹیم اور تحریک انصاف کے مابین مذاکرات ناکام ہو گئے، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان کے قتل کا خدشہ ہے، وہ ہرگز گرفتاری نہیں دیں گے۔ پولیس کا کہنا ہے آج لازمی گرفتار کریں گے۔ عمران خان کی...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )گورنر خیبرپختونخو اغلام علی نے صوبے میں انتخابات کیلئے 28 مئی کی تاریخ دیدی۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی غلام علی نے کہاکہ انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن خوشگوار ماحول میں مشاورت ہوئی،پشاور میں...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی متوقع گرفتاری کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں سے نفری اکٹھی کی جا رہی ہے،ایک ہزار سے زائد نفری کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس کے انٹی رائٹ یونٹ کو آنسو...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں 30اپریل کو ہونے والے عام انتخابات کا عدالتی افسران کے ذریعے انعقاد کرانے کی کوششیں شروع کردیں۔ مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری فواد حسین نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ کر ان سے انتخابات کیلئے عدالتی افسران کی...
by عابد علی | مارچ 14, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ عمران خان کو ناقابل...