by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے حکم...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے سلسلے میں فنڈز اور سکیورٹی کی فراہمی کیلیے وفاق سے جلد رابطے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو اضافی گرانٹس دینے سے معذرت کرلی تھی جبکہ وزارت داخلہ نے فوج اور...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )پاکستانی جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں۔لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کی میتیں جدہ سے سعودی ایئر لائنز کے ذریعے لاہور پہنچیں۔اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن نمائندے نے لاشیں وصول کرکے...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے بجٹ کے آڈٹ کا حکم دے دیا۔ منگل کو پی اے سی نے ایک ماہ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں، مراعات اورپلاٹوں کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔اس سے قبل پی اے سی نے اعلیٰ عدلیہ کی مراعات کے...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی ) چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میٹروبس میں آگ لگ گئی جس سے دو مسافر بے ہوش ہوگئے۔ امدادی ذرائع کے مطابق چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔واقعے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس کو روک دیا گیا۔ عینی...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
لاہور (ای پی آئی )اس وقت سوشل میڈیا صارفین کی توجہ لیک ہونے والی آڈیوز نے حاصل کر رکھی ہے ، کچھ دن قبل تحریک انصاف کی سمیرا اور چیف آرگنائزر شنیلہ علی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں حیران کن انکشافات سامنے آئے تاہم اب پی ٹی آئی کی یاسمین...