سندھ پولیس کی ڈاکوں کیخلاف کارروائیاں جاری،پناہ گاہیں جلا دیں

سندھ پولیس کی ڈاکوں کیخلاف کارروائیاں جاری،پناہ گاہیں جلا دیں

کشمور(ای پی آئی)سندھ پولیس نے ڈاکوں کیخلاف کشمور اور گھوٹکی کے کچے کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ان کی متعدد پناہ گاہیں جلا دیں۔ ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کے مطابق کشمور پولیس نے کچے میں مختلف مقامات پر 5 کیمپ بھی قائم کردیے۔ایس ایس پی کشمور کے مطابق گھوٹکی...
سندھ ہائیکورٹ :9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ :9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روکنے کا حکم

کراچی(ای پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں 16 مارچ کو 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 9 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس کے دوران وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لاہور،...
عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں،، محسن شاہنواز رانجھا

عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں،، محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد(ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں،جو سہولت عدالتی نظام میں عمران کو میسر ہے وہ سب سائلین کو ملنی چاہیے، یہ عدالت بنی گالہ ہی منتقل کر دیتے ہیں ان کی مرضی سے کیس چلا لیتے ہیں۔...
عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج کا گزشتہ روز کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔عمران...
عمران خان پکڑا جاتا ہے تو نشے اور پلستر کا بھی ٹیسٹ کرائیں گے، رانا ثنا اللہ

عمران خان پکڑا جاتا ہے تو نشے اور پلستر کا بھی ٹیسٹ کرائیں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور(ای پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا کیس بڑا کلیئر ہے، یہ پیش ہو اگرعدالت بری کرتی ہے تو فیصلہ قبول کریں گے، عمران خان پکڑا جاتا ہے تو نشے اور پلستر کا بھی ٹیسٹ کرائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران...
چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ،قوانین میں ترامیم کی منظوری

چیئرمین نیب کو مزید با اختیار بنانے کا فیصلہ،قوانین میں ترامیم کی منظوری

اسلام آباد(ای پی آئی ) حکومت نے چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم منظور کر لیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیب قوانین ترامیمی آرڈیننس کے مسودہ کی سرکولیشن سے منظوری دی، احتساب عدالت سے ناقابل سماعت قرار...