by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور ( ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت درخواست 6مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن از خود نوٹس چار، تین سے مسترد ہوگیا۔ وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ازخودنوٹس کیس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت نہیں اور نہ ہی یہ تشریح طلب معاملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راجن پور (ای پی آئی )جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے والے تحریک انصاف کے 59 کارکنوں کو سرگودھا جیل سے ڈسٹرکٹ جیل راجن پور منتقل کر دیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق گرفتار 59 کارکنوں کے 30 روز کے لیے نظر بندی کے احکامات ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل میں نظر بند پی ٹی...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اختلافی نوٹ۔۔۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے دو صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ وہ اس حکم کی تفصیلی وجوہات بعد میں دیں گے تاہم قرار دیتے ہیں کہ پیراگراف نمبر 1 یہ ازخود سماعت کیس کے حقائق اورصورتحال کے حوالے سے بالکل غیر منصفانہ ہیںجس طریقہ...
by عابد علی | مارچ 1, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس آمد پر ہنگامہ آرائی کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین سمیت 21 رہنماوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمے میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے جس میں دہشت گردی، کار سرکار میں...