کراچی، فائرنگ کے واقعات میں 3 شہری، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں 3 شہری، 4 مبینہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی(ای پی آئی)کراچی کے علاقے کلفٹن، ناگن چورنگی اور نیپا کے قریب فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ ڈاکووں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔ کلفٹن پاک ٹاور کے قریب دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ سے شان نامی شہری زخمی ہوا...
شمالی بلوچستان میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

شمالی بلوچستان میں بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ(ای پی آئی)شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہوئی، چمن شہر اور مضافات میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ کوژک ٹاپ پر برفباری کے ساتھ ہلکی دھند چھائی رہی، کوئٹہ چمن شاہراہ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔ پاک افغان اور...
عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباو بڑھانے کافیصلہ کرلیا

عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباو بڑھانے کافیصلہ کرلیا

لاہور(ای پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت پر دباو بڑھانے کافیصلہ کرلیا،عمران خان چندروز میں پنجاب اور کے پی کیلئے انتخابی مہم کے معاملات کو حتمی شکل دیں گے ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے کو تیارہیں،صحت میں بہتری پر...
12شہریوں کی جبری گمشدگی سندھ حکومت نے معاوضہ ادا کر دیا ، رپورٹ عدالت میں پیش

12شہریوں کی جبری گمشدگی سندھ حکومت نے معاوضہ ادا کر دیا ، رپورٹ عدالت میں پیش

کراچی(ای پی آئی) سندھ ہائیکورٹ میں 12شہریوں کی جبری گمشدگی ثابت ہونے پر معاوضے کی ادائیگی کے کیس پر سماعت ہوئی ، عدالت کے حکم پر سندھ حکومت نے معاوضہ ادائیگی کی رپورٹ پیش کر دی ہے ۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جبری لاپتا افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا...
سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حنا ربانی

سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حنا ربانی

اسلام آباد(ای پی آئی) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان میں زلزلے کے بعد فوری امداد ملی لیکن ماحولیاتی بحران کے باوجود اس بار ایسا نہیں ہوا۔ امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ جس غیرمتناسب تباہی کا پاکستان کو سامنا...
سکندر سلطان نے الیکشن کمیشن کو ایون فیلڈکی لونڈی بناچھوڑا ہے: حماد اظہر

سکندر سلطان نے الیکشن کمیشن کو ایون فیلڈکی لونڈی بناچھوڑا ہے: حماد اظہر

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر نے چیف الیکشن کمشنر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ قانون اورآئین کے مطابق استعفے سب کے منظور ہوتے ہیں یاکسی کے بھی نہیں۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر پر...