by عابد علی | جولائی 31, 2023 | لائف اسٹائل, پاکستان
لاہور(ای پی آئی)فلم اداکارہ رمشا خان کا کہنا ہے کہ شادی ہوگئی تو پھر یقینا انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کر لوں گی، اداکارہ رمشا خان کئی نامور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں، تاہم اب انہوں نے انڈسٹری کو خیر باد کہنے کا عندیہ دیا ہے۔ ایک انٹرویو کے...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی، سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کردی۔ فریقین کے وکلا کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔ آئندہ سماعت پر...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
راولپنڈی(ای پی آئی)راولپنڈی پو لیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیرشہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ راولپنڈی پولیس کیطرف سے سابق وفاقی وزیر کے بھائی کے گھر چھاپہ مارا گیا،پولیس نے شہریار آفریدی کے بھائی فرخ آفریدی کو...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور کے جناح ہاوسپر نو مئی کو ہو نے والے حملے اور جلائو گھیرائو کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو انسداد گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ سانحہ 9 مئی میں پر تشدد مظاہرے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ کی...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائیگی۔ بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بینک آف...
by عابد علی | جولائی 31, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمی پی ٹی آی کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 27 جولائی کی سماعت کا تحریری...