اسلام آباد ہائیکورٹ : نئے عدالتی سال کے آغاز پر  چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ : نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے کل دن 2 بجے فل کورٹ میٹنگ طلب کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز کو فل کورٹ میٹنگ سے...
اسپیکرایاز صادق کاچوتھی برسی پر سید علی گیلانی کوخراج عقیدت

اسپیکرایاز صادق کاچوتھی برسی پر سید علی گیلانی کوخراج عقیدت

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حریت رہنما سید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سید علی گیلانی نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدو جہد کیلئے وقف کردی. اسپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی...
تاریخ پاکستان : ستمگرماہ ستمبر کے اہم واقعات،

تاریخ پاکستان : ستمگرماہ ستمبر کے اہم واقعات،

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) ستمبر کا ماہ ستمگر ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے ملکی سیاسی قیادت کیلئے ستمبر کا مہینہ زیادہ خوشخبریاں لانے والا ثابت نہیں ہوا تاہم تین جمہوری منتخب صدور نے اسی ماہ منصب صدارت سنبھالا جبکہ نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسزمیں ٹرائل ستمبرمیں ہی شروع...
اسلام آباد ہائیکورٹ :عافیہ صدیقی کیس کی سماعت، بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ :عافیہ صدیقی کیس کی سماعت، بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کے کیس کی سماعت ،کیس کی سماعت کےلئے بنایا گیا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا۔ا جسٹس انعام امین منہاس نے لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ تفصیل کے مطابق امریکی جیل میں...
ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا. کیا ہدایات جاری کیں؟ بڑی خبر

ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا. کیا ہدایات جاری کیں؟ بڑی خبر

اسلام آباد ہائیکورٹ سے صحافی ارشد شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، عدالت نے معروف صحافی حامد میر کی پیٹیشن پر کیا ہدایات جاری کیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل کا حکومت کو حکم دینے کی استدعا مسترد کر دی. جسٹس انعام امین...
خاتون ملازمہ کی ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کی شکایت، زیادہ نگرانی ہراسگی قرار

خاتون ملازمہ کی ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کی شکایت، زیادہ نگرانی ہراسگی قرار

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے ایک اہم فیصلہ دیا ہے کہ ملازمین کی مسلسل اور ضرورت سے زیادہ سی سی ٹی وی نگرانی کو بھی دفتری ہراسگی سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ فیصلہ سنیِم افشین بنام اظہر عباس، سی ای او یاشل انگلش ہاؤس کے کیس میں آیا۔ شکایت...