کوئٹہ وکیل قتل کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(ای پی آئی )کوئٹہ میں وکیل کے قتل کے مقدمہ میں نامزد کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست سماعت کےلئے مقرر کر دی گئی ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرکل سپریم کورٹ میں سماعت ہو گی ۔ جسٹس یحیٰ...
الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے اکاؤنٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2022-23 کے اکائونٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 29 اگست یا اس سے قبل اپنے اکائونٹس کے گوشوارے جمع کروا دیں۔ اس کے ساتھ...
اعظم خان ایماندار آدمی،جب تک منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا، عمران خان

اعظم خان ایماندار آدمی،جب تک منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا، عمران خان

اسلام آباد (ای پی آئی) پرسپل سیکرٹری اعظم خان کی جانب سے سائفر کو سازش قرار دینے کے بیان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا پر چلنے والے بیان پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ جب تک اعظم خان کے منہ سے نہیں سنوں گا، نہیں مانوں گا۔ اسلام آباد کی...
انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسیب احمد گرفتار

انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسیب احمد گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی)یونان کشتی حادثہ کے بعد انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، ایف آئی اے نے آئی ایٹ میں چھاپہ مار کر انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں نامزد ملزم حسیب احمد کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملزم غیر قانونی ویزا اور...
شدید بارش ،اسلام آباد موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی، 35 افراد زخمی

شدید بارش ،اسلام آباد موٹروے پر 4 بسیں، کار اور وین ٹکراگئی، 35 افراد زخمی

اسلام آ باد (ای پی آئی ) شدید بارش کے باعث اسلام آباد موٹروے پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 35 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح بارش کے باعث پھسلن کے وجہ سے پیش آیا جس میں موٹروے پر 4 بسیں، ایک کار اور ایک وین آپس میں ٹکرا گئے۔...
’سائفر سازش‘ ریاست کے مفاد کا معاملہ ہے، رانا ثنااللہ

’سائفر سازش‘ ریاست کے مفاد کا معاملہ ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر سازش ریاست کے مفاد کا معاملہ ہے، یہ ایک جرم ہوا ہے اور مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ وہ کون تھا جس نے اپنے ذاتی اور سیاسی...