by عابد علی | اپریل 5, 2023 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ نے شہید ارشد شریف قتل کیس کی 17 مارچ 2023 کو ہونے والی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے 4 صفحات 5 پیراگراف پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس...
by عابد علی | اپریل 5, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کو قابلِ ضمانت میں تبدیل کرنے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے 2 صفحات پر مشتمل تفصیلی...
by عابد علی | اپریل 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی شرعی عدالت، اسلام آباد میں سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت حاذق الخیری کی وفات پرعدالت ہذا کی نور مسجد میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا . قرآن خوانی میں جسٹس خادم حسین ایم شیخ، جج، وفاقی شرعی عدالت، عبدالقیوم لہڑی، رجسٹرار، وفاقی شرعی عدالت...
by عابد علی | اپریل 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب، کے پی الیکشن کی تاریخ سے متعلق دیے گئے فیصلے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماوں کی ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ فوادچوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا ہے، الیکشن...
by عابد علی | اپریل 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا ہے کہ 3 رکنی بینچ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا اظہار ہی کرسکتا ہوں، اس کی وجہ سے ملک میں جاری سیاسی و آئینی بحران اور زیادہ سنگین ہوگا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے فیصلہ جاری...
by عابد علی | اپریل 4, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے انتخابات التوا کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، چیف جسٹس نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس سے متعلق سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ...