by عابد علی | اپریل 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان میں تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوہٹائے جا نے کا ایک سال مکمل ہو نے پر 9اپریل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گئے ، پاکستان تحریک انصاف کے حمایتی اکائونٹس سے” امپورٹیڈ حکومت نا منظور”...
by عابد علی | اپریل 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن کی عدالت پر وزارت سمندرپارپاکستانی کا حملہ ناکام بنا دیا۔ سیکریٹری وزارت سمندر پار پاکستانی ذوالفقار حیدر نے من پسند فیصلہ نہ دینے پر این آئی آرسی کے چیئرمین کا غیرقانونی تبادلہ کرکے جونئیر...
by عابد علی | اپریل 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے بنائے گئے کمیشن نے دعوی کیا ہے کہ سال 2023کے پہلے تین ماہ میں مجموعی طور پر117لاپتہ افراد اپنے گھرواپس پہنچے ہیں جبکہ 6افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اس طرح 12 سال قبل اس کمیشن کے قیام سے اب تک...
by عابد علی | اپریل 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)اراکین سینیٹ نے کہا ہے کہ بھارت کی جرات نہیں ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے پھر جائے ، بھارت کی پاکستان دشمنی اوراس کے خلاف جارحانہ اقدام سب کے سامنے ہے، پاکستانی قوم بھارت کو کسی جارحیت کی اجازت نہیں دے گی،۔ بھارت کودبنگ اور جامع جواب دینے کے لئے ہمیں...
by عابد علی | اپریل 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی کی کوریج روکنے کے پیمرا کے حکم کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی، جس میں عدالت نے پیمرا کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست...
by عابد علی | اپریل 7, 2023 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی)گیلپ بزنس کانفیڈنس انڈیکس رپورٹ 2023کی پہلی سہ ماہی میں کاروباری اداروں کے مالکان کے ساتھ کئے گئے سروے کے مطابق کاروباری برادری موجودہ اور مستقبل کے حالات کے بارے میں خطرناک حد تک پریشان ہے اور کاروباری حالات اور امکانات کے بارے میں ان کی مایوسی...