by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دنیا میں خواتین اور اسلام سے متعلق غلط سوچ ہے،مشکل وقت کا مل کر مقابلہ کریں گے اور اس مسئلے سے بھی نمٹیں گے،معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو سماجی اور اقتصادی طور پر بااختیار بنانے کی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے بیان میں عارف علوی نے کہا کہ خواتین کوترقی اور آگے بڑھنے کے مساوی مواقع...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمن نے کہا ہے کہ عورتوں کو صحت، تعلیم اور دیگر بنیادی سہولیات اور برابری کا ماحول ملنا چاہیے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے ویڈیو بیان میں شیری رحمن نے کہا...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )امریکی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ اضلاع سے تعلق رکھنے والے یونیورسٹی سطح کے پاکستانی طالب علموں کو اعلیٰ تعلیم کی تکمیل میں معاونت کے لئے 500نئے وظائف دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے خواتین...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخی کرنے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ان کو 13...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے حکم...