by عابد علی | مارچ 9, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 30 اپریل کو الیکشن ہوتا ہے تو اس میں حصہ لیں گے۔ عدالتوں میں پیش ہونے سے انکار کیا تو لازمی عمران خان کو گرفتار کر کے پیش کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عدالت میں پیش ہوں،...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) عورت مارچ کے شرکا نے صحافیوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں خاتون صحافی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ عورت مارچ کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے مارچ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ شرکاء نے...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف بھی تحقیقاتی اداروں کی انکوائری شرو ع ہوگئی جس کی تصدیق وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے بھی کردی، ان کا کہنا تھا کہ کوئی پیش رفت ہوئی تو سامنے آجائےگی۔ پریس...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید نے 2 سال مسلم لیگ (ن) کی حکومت گرانے اور 4 سال عمران حکومت کی حمایت کے ذریعے ملک تباہ کرنے میں کردار ادا کیا ہے،ان کا...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری اسلام آباد پولیس کو موصول ہو گئے،وارنٹ آئی جی اسلام آباد کی...
by عابد علی | مارچ 8, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے کے کیس کی سماعت جج کی ناساز طبیعت کے باعث ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی ناساز طبیعت کے باعث رخصت پر...