وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی نے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر فوری نوٹس لے لیا

وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی نے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر فوری نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اای پی آئی )پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی درخواست پر وزارت اطلاعات کی قائمہ کمیٹی نے صحافیوں پر تشدد کے معاملے پر فوری نوٹس لے لیا ۔ جمعرات کو اجلاس کے دور ان رکن کمیٹی ناز بلوچ نے کمیٹی کو بتایا کہ دو دن گزرنے کے باوجود صحافیوں پر تشدد کی ایف آئی...

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔الیکشن کمیشن نے ضلعی انتظامیہ سے ڈی آر اوز اور اے آر اوز کی فہرست مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کردئیے۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے...
اسلام آباد ہائیکورٹ :وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ :وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 120 روز میں کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کی گئی تھیں جن میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق مطالبات کئے گئے تھے۔ عدالت...
مہنگائی کے بوجھ سے مڈل کلاس کی کمر ٹوٹ رہی ہے، فواد چودھری

مہنگائی کے بوجھ سے مڈل کلاس کی کمر ٹوٹ رہی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کہ مہنگائی کے بوجھ سے مڈل کلاس کی کمر ٹوٹ رہی ہے، ظالم اور نالائق حکومت روزانہ نیا بوجھ قوم پر ڈال رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک...
پی آئی اے کے بیرون ملک بند اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہیں کیے گئے، رپورٹ

پی آئی اے کے بیرون ملک بند اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہیں کیے گئے، رپورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کے بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے فنڈز پاکستان منتقل نہ ہوسکے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قوانین کے تحت بیرون ملک بند ہونے والے اسٹیشنز کے ایک ارب 70 لاکھ روپے کے فنڈز کی فوری پاکستان...
بارہ سال میں 244لاپتہ شہریوں کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف

بارہ سال میں 244لاپتہ شہریوں کی لاشیں برآمد ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان میں جبری طور پرلاپتہ کئے گئے افراد کی بازیابی کےلئے قائم کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال کے دوسرے ماہ فروری میں 3لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اس طرح 12 سال قبل اس کمیشن کے قیام سے اب تک کل244لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد...