by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں گیس سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں سے کیپٹو پاور لیوی کی وصولی معطل کردی، وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں کیپٹو پاور لیوی کی وصولی کے خلاف درخواستوں پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس قاضی جواد پر...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
ڈی آئی خان(ای پی آئی )خیبر پختونخوا کے ڈویژن ڈی آئی خان کے علاقہ لکی مروت میں سڑک کنارے نصب بم سے پولیس موبائل پر حملہ میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے لکی مروت میں پیزو کے مقام پر پولیس موبائل پر دھماکا ہوا، جو سڑک کنارے نصب بم کے...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )پشاور ہائیکورٹ میں پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائردرخواست پر سماعت ،عدالت نے وفاقی حکومت، پی ٹی اے اور پیمرا کو نوٹس جاری کر دیے۔ایک ماہ میں جواب طلب ۔ پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پیکا ایکٹ میں...
by عابد علی | اپریل 23, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
کوہاٹ (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ضلع کوہاٹ میں نجی کمپنی کو دریائے سندھ سےقانونی طور پر سونا نکالنے کی اجازت کے بعد سونا نکالنے کا کام شروع کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نجی کمپنی کو قانونی طور پر دریائے سندھ سے سونا نکالنے...
by عابد علی | اپریل 22, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاو ر(ای پی آئی ) خیبر پختونخوا میںپاکستان تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی کیلئے طریقہ کار اور گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 9 مئی واقعات کے بعد اور گزشتہ عام انتخابات کے دوران فعال کارکنان کو پارٹی تنظیموں میں...
by عابد علی | اپریل 21, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ میں وزارت داخلہ کے لاپتا ملازمکی بازیابی سے متعلق والد کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے پولیس سمیت وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ درخواست پر سماعت کی ۔دوران...