9مئی کے واقعات ،پنجاب سے3800 شر پسند گرفتار

9مئی کے واقعات ،پنجاب سے3800 شر پسند گرفتار

لاہور(ای پی آئی) پنجاب پو لیس کی جانب سے 9مئی کے واقعات میں ملوث شر پسندوں کے خلاف کارروائیاں جا ری ہیں اور اب تک پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، تشدد اور جلا گھیرا میں ملوث 3800 شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے. ،پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے...
سینئر رہنما فردوس شمیم کی گرفتاری پر عمران خان کا اظہار مذمت

سینئر رہنما فردوس شمیم کی گرفتاری پر عمران خان کا اظہار مذمت

لاہور(ای پی آئی )پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کو دہشتگردی کے الزام میں زندان میں ڈال کر اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے کہ کس قدر گراوٹ کے شکار ہیں۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ فردوس شمیم نقوی 27 سال پہلے میرے ہمسفر اور...
جب ججزآبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے،شیخ رشید

جب ججزآبدیدہ ہوں گے تو لوگ اپنا رونا کہاں روئیں گے،شیخ رشید

لاہور(ای پی آئی) جیلوں کی بات چھوڑیں درجنوں پڑھے لکھے بیگناہ تھانوں میں بند ہیں جب یہ پڑھالکھانوجوان باہرنکلے گاملک چھوڑجائے گایاانتہا پسندوں کے ہتھے چڑھ جائے گا ان خیالات کا اظہار سابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان...
آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ، شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے،نیب

آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل ، شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے،نیب

لاہور(ای پی آ ئی)آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر کی گئی بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری جواب جمع کرا تے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو کلین چٹ دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو کی جانب سے کہا گیاہے کہ...
7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ہے،عمران خان

7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ہے،عمران خان

لاہور (ای پی آئی) جناح ہائوس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا،7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم خود پھنس گئی ان خیالات کا اظہار چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے...
پوری قوم کورکمانڈرہائوس پر حملے کی مذمت کرتی ہے،شیخ رشید

پوری قوم کورکمانڈرہائوس پر حملے کی مذمت کرتی ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) 13جماعتوں کی سیاست موزی کورونابیماری ہے جودباؤ میں بکے گاوہ بکاؤمال کہلائے گااورکوڑادان میں جائیگا، ان خیالات کا اظہار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ چڑھتے سورج کی...