by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی پارٹیاں اپنے اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے جا رہی ہیں، یہ ذہنی طور پر شکست تسلیم کر چکے ہیں اور الیکشن میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) لاہورہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے آفس اعتراض کو برقرار رکھتے ہوئے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا۔عدالت...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)اسلام آباد پولیس کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 150 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور کے تھانہ ریس کورس میں عمران خان، شبلی فراز سمیت 150 کارکنوں کیخلاف ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد ندیم طاہر کی مدعیت میں مقدمہ...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور: پیمرا کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر اور بیانات چلانے پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ عمران خان کی جانب سے صدر لاہور ہائیکورٹ بار اشتیاق اے خان اور بیرسٹر احمد پنسوتا نے درخواست دائر کی، جس میں پیمرا سمیت...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
بہاولپور(ای پی آئی) بہاولپور میں تھانہ ہیڈ راجکاں کے علاقے میں گھر سے 12 سال کی لڑکی کی لاش ملی ہے۔ لواحقین کے مطابق سنگیتا کو گھر میں چھوڑ کر رشتہ داروں سے ملنے گئے تھے، گھر واپس آئے تو سنگیتا کے گلے میں پھندا لگا ہوا تھا۔پولیس نے لڑکی کی لاش رورل ہیلتھ سینٹر منتقل...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنمائوں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ لاہور میں دونوں رہنماں کے خلاف فتنہ انگیزی اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں مقدمہ سب انسپکٹر وسیم کی مدعیت میں درج...