گرفتار ہو جائیں، والد سے ملاقات ہو جائے گی، شاہ محمود بازیابی کیس میں ریمارکس پر قہقہے

گرفتار ہو جائیں، والد سے ملاقات ہو جائے گی، شاہ محمود بازیابی کیس میں ریمارکس پر قہقہے

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماں کی بازیابی کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے 27 فروری کو جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعظم سواتی اور ولید اقبال کی...
جیل بھرو تحریک :گرفتاری دینے والوں کو 1 ماہ مختلف جیلوں میں رکھنے کا فیصلہ

جیل بھرو تحریک :گرفتاری دینے والوں کو 1 ماہ مختلف جیلوں میں رکھنے کا فیصلہ

لاہور(ای پی آئی)جیل بھرو تحریک میں ازخود گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی رہنماوں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوٹ لکھپت اور کیمپ جیل میں گنجائش سے زائد قیدیوں پر پی ٹی آئی رہنماں کو پنجاب کی مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی، اسد عمر...
ملتان میں پسند کی شادی کرنے پر ملزم نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

ملتان میں پسند کی شادی کرنے پر ملزم نے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

ملتان(ای پی آئی) ملتان میں ملزم نے پسند کی شادی کرنے پر بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔ملتان پولیس نے دہرے قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملتان کے تھانہ شاہ رکنِ عالم کی حدود میں پیش آیا جہاں بھائی کی فائرنگ سے اس کی بہن اور بہنوئی جاں بحق ہو...
پاکستانی جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں: عمران خان

پاکستانی جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں: عمران خان

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تمام پاکستانیوں سے اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر جیل بھرو تحریک سے متعلق ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔اپنے پیغام میں عمران...
عمران اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں،سعد رفیق

عمران اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں،سعد رفیق

لاہور(ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں، پرویز الہی صاحب اور عمران خان کو مبارک باد دیتے ہیں، پرویز الہی کو برے برے لقب بھی عمران خان نے دیے۔ یہ بات مسلم لیگ ن کے رہنما و...
پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز کل لاہور سے ہوگا

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی جیل بھرو تحریک کا آغازکل صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہوگا، 2 بجے چیرنگ کراس لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں سابق گورنرعمر سرفراز چیمہ، ولید اقبال، سابق صوبائی وزیر...